مفہوم حدیث شریف!
حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے، کے ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم ﷺ کھڑے ہوئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے۔پھر ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا۔آپ ﷺ فرمایا: جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو ۔‘‘
بخدا عالم اسلام نے کبھی اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا ہوگا 😭
یہ میرے بابا جان امیرالمجاھدین شیخ الحدیث والتفسیر حافظ و علامہ خادم حسین رضوی فنافی الرسول اللّٰہﷺ
کا جنازہ ہے 😭😭
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد
إرسال تعليق