جمعہ کے دن مسجد میں سب سے پہلے جانا کیسا

 Mafhoom Hadees Sharif !

مفہوم حدیث شریف


اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته


حضرت ابوہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

 

’’ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کی طرح (اہتمام سے) غسل کرے، پھر نماز کے لیے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی - جو شخص دوسری گھڑی میں جائے تو گویا اس نے گائے کی قربانی کی - اور جو شخص تیسری گھڑی میں جائے تو گویا اس نے سینگ دار مینڈھا بطور قربانی پیش کیا- جو چوتھی گھڑی میں جائے تو گویا اس نے ایک مرغی کا صدقہ کیا- اور جو پانچویں گھڑی میں جائے تو اس نے گویا ایک انڈا اللہ کی راہ میں صدقہ کیا - پھر امام جب خطبہ کے لیے آ جاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے کے لیے مسجد میں حاضر ہو جاتے ہیں ۔‘‘

Bukhari Sharif.



Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

أحدث أقدم
Post ADS 1
Post ADS 1