یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال

یہ تیرے خط تیری خوشبو
یہ تیرے خواب و خیال

متاعِ جاں ہیں
تیرے قول و قسم کی طرح

گزشتہ سال انہیں میں نے
گِن کے رکھا تھا ...

کسی غریب کی
جوڑی ہوئی رقم کی طرح


"جون ایلیا"

Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

أحدث أقدم