غسل کا طریقہ

 بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے.

حدیث شریف کا مفہوم

جاری ہے۔۔۔۔


حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے, نبی کریم ﷺ جب غسل فرماتے  تو پہلے آپ ﷺ   دونوں ہاتھ د ھو تے پھر اسی وضو کرتے جیسے نماز کے لیے آپ ﷺ وضو کیا کرتے تھے۔ پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے۔پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے-" 

Bukhari Sharif.



0 comments: