سیرت امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ

 سیرت امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
✍محمد ساجد مدنی 
متعلم تخصص فی الحدیث 
ابتدائی حالات:
علامہ خادم حسین رضوی صاحب 🌹ضلع اٹک🌹 کے ایک گاوں نگا کلاں میں ایک زمیندار گھرانے میں 22نومبر 1966 کو پیدا ہوئے 
آپ کے والد کا نام لعل خان ہے 
آپ کا ایک بھائی جسکا نام امیر حسین ہے اور چار بہنیں ہیں 
آپ کے والد کا انتقال 2008 میں ہوا
 اور والدہ کا 2010میں انتقال ہوا 

جنازے کا احترام

جنازے کا احترام

 مفہوم حدیث شریف!


حضرت جابر بن عبد اللہ  ؓ سے روایت ہے، کے ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم ﷺ کھڑے ہوئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے۔پھر ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ  ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا۔آپ ﷺ فرمایا: جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو ۔‘‘

 

 

بخدا عالم اسلام نے کبھی اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا ہوگا 😭
یہ میرے بابا جان امیرالمجاھدین شیخ الحدیث والتفسیر حافظ و علامہ خادم حسین رضوی فنافی الرسول اللّٰہﷺ
کا جنازہ ہے 😭😭
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد

 


اسلام کے علاوہ کسی دین کی قسم اٹھانا کیسا؟

 مفہوم حدیث شریف!

حضرت ثابت بن ضحاک  ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین پر ہونےکی جھوٹی قسم کھائے تو ویسا ہی ہو جائے گا جیسا کہ اس نے اپنے لئے کہا ہے۔ اور جو شخص اپنے آپ کو دھار دار چیز سے ذبح کرلے اسے جہنم  میں اسی ہتھیار سے عذاب ہوتا رہے گا ۔‘‘


 

اہلِ مدینہ سے محبت

 مفہوم حدیث شریف!


حضرت سعد ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا : میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا نے :’’ جو شخص اہل مدینہ سے فریب و دغا کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے ۔‘‘

 


صبح کی نماز نہ پڑھنے والا


 مفہوم حدیث شریف!


حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا : نبی کریم ﷺ کے سامنے ایک شخص کا تذکرہ ہوا جو صبح تک سویا رہا اور نماز کے لیے بھی نہیں اٹھا- آپﷺ  نے فرمایا :’’ شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا ہے ۔‘‘



دجال کا رعب مدینے میں نہیں ہوگا

 مفہوم حدیث شریف


حضرت ابو بکرہؓ سے روایت ہے، وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ مدینہ طیبہ میں دجال کا رعب و خوف داخل نہیں ہو گا - اس وقت مدینہ طیبہ کے سات دروازے ہوں گے - ہر دروازے پر دو فرشتے پہرہ دیں گے ۔‘‘


Sahih Al Bukhari.
Hadees # 1879.

 


PPSC jobs Education , Agriculture Department jobs

پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے محکمہ زراعت ، محکمہ زراعت پنجاب ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، زکوٰۃ اینڈ عشر ڈیپارٹمنٹ پنجاب ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ماہر تعلیم کو خصوصی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب حکومت پنجاب میں مستقل اور معاہدہ دونوں بنیادوں پر 37 آسامیاں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ مرد ، خواتین اور ہجڑا امیدوار نوکریوں کے لئے درخواست دینے کے اہل ہیں۔

سرکاری ضابطوں کے مطابق خواتین امیدواروں ، معذور افراد اور اقلیتوں کے لئے بالترتیب خواتین کوٹہ ، معذور کوٹہ اور اقلیتی کوٹے کے لئے مخصوص نشستیں مختص ہیں۔ اس کے علاوہ نشستوں کی تقسیم کھلی میرٹ پر کی جاتی ہے۔

محکمہ خصوصی تعلیم میں خالی عہدے:

لیکچرر جسمانی تعلیم / لیکچرر (ڈی پی ای) / انسٹرکٹر جسمانی تعلیم

ڈیف فیلڈ میں لیکچرر

قانونی چارہ جوئی کا آفیسر

ماہر نفسیات

لیکچرر نفسیات

محکمہ زراعت پنجاب میں خالی آسامیاں:

اسسٹنٹ زرعی انجینئر

خصوصی ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خالی پوزیشنیں:

اسسٹنٹ پروفیسر پیشہ ورانہ صحت

محکمہ زکوۃ اور عشر شعبہ پنجاب میں خالی آسامیاں:

معاون

ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں خالی پوزیشنیں:

جونیئر اسکیل اسٹینوگرافر

ذیل میں ہر ایک عہدے کے لئے ملازمت کے آغاز کے ساتھ ساتھ ہر محکمہ میں ہر عہدے کے لئے خالی آسامیوں کی فہرست درج ہے:

ملازمت کا مقام:

ہر جاب پوسٹ کے لئے ملازمت کا مقام مختلف ہوتا ہے ، لیکن امیدواروں کوپنجاب میں رکھا جائے گا۔

تعلیمی قابلیت:

1. خالی آسامیوں کے لئے ، متعلقہ نظم و ضبط میں ایم بی بی ایس / ڈی اے ای / بیچلرز / بی ایس سی / ایم اے / ایم ایڈ درخواست دینے کی ضرورت ہے۔

2. اہل پنجاب مستقل مرد ، خواتین کو درخواست دینے میں خوش آمدید۔

اہلیت کی عمر: 18 سے 45 سال کی عمر۔

  Last Date 20-11-2020

for online apply 

Click Here



Punjab Police Jobs PPSC Assistant Sub Inspector

 

Punjab Police Jobs PPSC

273 Jobs as ASSISTANT SUB INSPECTORS (BS-11) (SERVICE QUOTA) ON REGULAR BASIS

Minimum Qualification

i)                    Bachelor's degree (second division) from a recognized University.

ii)                   Amongst in-service Head Constables and Constables with three years' service as Head Constable and Constable in the Punjab Police Department and having clean service record.

Note:

a)      Only the Constable and Head Constable recruited in District Police on Permanent Basis (Either Serving in Districts or in Borrowing Units / Organizations on transfer or deputation) are eligible to apply against the posts of their concerned Regions

b)      Relaxation in Age and Qualification shall not be granted in any case.

c)       In case of employees of District Police working in other Units on Deputation or Borrowing Basis, they will be required to submit Deputation / Borrowing Orders at the time of Interview.

d)      The Service Certificate must be signed and stamped by the District Police Officer (DPO) / City Police Officer (CPO) / Capital City Police Officer (CCPO) of the concerned Region.

Age Limit:

Male & Female

21 to 35 Years. 

Last Date 19 November 2020.

for online apply click on this link .

www.ppsc.gop.pk 

 


بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ​

 

بہت ہی خوبصورت نعتیہ کلام

شاعر: بیدم شاہ وارثی

 

بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ​

آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ​

کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی​

اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ​

اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ​

جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا​

اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی​

تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ​

دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے​

محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ​

جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے​

ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ​

میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا​

تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ​

پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے​

اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ​

کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں​

وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ​

جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں​

درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ​

بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے​

چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ


 

HEC (LAT) Test Registration 2020

 

HEC (LAT) Test Registration 

Five Years Under graduations. 

HEC Registration in Start Now from 25 October, 2020 to 12 November, 2020.

For Online apply click on this link.

HEC